Post Top Ad

اتوار، 5 اپریل، 2020

شجاع آباد میں دعوت اسلامی، ریجنل بلڈ سنٹر کے زیر اہتمام نجی سکول میں ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کمپ کا انعقاد

blood-donation-shujabad


لاک ڈاؤن کے باعث تھلیسمیا کے مریضوں کو خون نہ ملنے پر  شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اسکی کمی کو پوری کرنے کےلئے دعوت اسلامی اور ریجنل بلڈ سنٹر کے زیر اہتمام نجی سکول میں ایک روزہ بلڈ ڈونیشن  کمپ کا  انعقاد کیا گیا۔لوگوں کی کثیر تعداد نے بلڈ ڈونیشن کرنے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔


اس موقع پر ریجنل بلڈ سنٹر کے انچارج محمد رمضان نے بتایا کہ  امیر دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری صاحب کی کال پر  خون عطیہ کررہےہیں۔بلڈ ڈونیشن کرنے والے افراد کی نیکی ریگا  نہیں جائےگئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

???????