Post Top Ad
اتوار، 5 اپریل، 2020
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
شجاع آباد ضلع ملتان، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔
اس تحصیل کا صدر مقام شجاع آباد شہر ہے۔ اس میں 17 یونین کونسلیں ہیں۔
شجاع آباد کو آموں کا شہر بھی کہتے ہیں۔ اس شہر کو نواب شجاع نے آباد کیا تھا۔ یہ شہر قلعے کی فصیل میں بند ہے جس کے چار دروازے ہیں۔
سماجی روابط
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں