سیوریج کیلئے کھودے گئے روڈ پر بارش کا پانی جمع،آمدورفت معطل ،کیچڑ سے حادثات معمولشجاع آباد (نامہ نگار) لکڑ منڈی تا بائی پاس شجاع آباد ایک سال قبل سیوریج کیلئے کھودے گئے روڈ پر بارش کا پانی ٹھاٹھیں مارنے لگا ۔کیچڑسے حادثات معمول بن گئے ہیں۔ آمدورفت معطل ہونے سے بچے نہ جانے کتنے روز سکول نہ جا سکیں گے سیوریج کیلئے اس روڈ کو ایک سال قبل کھودا گیا لیکن سیوریج کا کام مکمل ہوا نہ ہی روڈ تعمیر ہو سکا ہے ۔مقامی سیاستدانوں کی خاموشی بھی سوالیہ نشا ن ہے ۔شہریوں و تاجروں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ روڈ کو فوری طور پر تعمیر کرایا جائے
Post Top Ad
جمعہ، 27 جنوری، 2017
لکڑ منڈی تا بائی پاس روڈ ایک سال سے زیر تعمیر
لڑیاں
BISE Multan#
News#
Shujabad#
شئیر کریں
لیبلز:
BISE Multan,
News,
Shujabad
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں