ٹوائلٹ نہ چاردیواری ، ٹاٹ کلچر تاحال موجود،ایسے سکولوں میں فرنیچر فراہم نہیں کیا گیاملتان (خصوصی رپورٹر) صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں پابندی کے باوجود بھی بلیک بورڈ کا استعمال جاری ہے ۔ چاک کے استعمال سے بچوں اور اساتذہ میں سانس کی بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں۔ بلیک بورڈ کا استعمال زیادہ تر پرائمری سکولوں میں ہو رہا ہے ۔ حالانکہ محکمہ تعلیم نے حکم دیا تھا کہ کلاس رومز میں وائٹ بورڈ لگائے جائیں مگر اکا دکا سکولوں اور ان کی چند کلاسز میں وائٹ بورڈ استعمال ہو رہا ہے ۔ متعدد سرکاری سکولوں میں ابھی بھی ٹاٹ کلچر ہے حکومت کی طرف سے ایسے سکولوں میں فرنیچر فراہم نہیں کیا گیا ہے اور ان میں ٹوائلٹ ہے نہ ہی چاردیواری ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
جمعہ، 27 جنوری، 2017
پابندی نظر انداز،سرکاری سکولوں میں بلیک بورڈ کا استعمال جاری
لڑیاں
BISE Multan#
Education#
News#
شئیر کریں
About Aamir Rana
News
لیبلز:
BISE Multan,
Education,
News
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
شجاع آباد سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اپ ڈیڈیٹس کی منفرد ویب سائٹ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں