انوری بیگم اورافضل ہسپتال منتقل، سبزی سے بھراٹرک جلالپورپیروالا روڈپرالٹ گیاشجاع آباد(سٹی رپورٹر،نامہ نگار) لودھراں روڈپر موٹرسائیکل اوررکشے میں تصادم سے خاتون سمیت دوافرادزخمی ہوگئے ،حادثہ بستی دادکے قریب پیش آیا،زخمیوں انوری بیگم اورافضل کولوگوں نے نجی ہسپتال منتقل کردیا۔جبکہ جلال پور روڈ پر گڑھوں کی وجہ سے سبزی سے بھرا ہوا ٹرک بھی الٹ گیا۔ڈرائیور و ہیلپر زخمی ہو گئے۔
Post Top Ad
اتوار، 29 جنوری، 2017
شجاع آباد:موٹرسائیکل اوررکشے میں تصادم، 2افرادزخمی
لڑیاں
BISE Multan#
News#
Shujabad#
شئیر کریں
لیبلز:
BISE Multan,
News,
Shujabad
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں