بریکنگ نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 19 ستمبر، 2021

شجاع آباد: دوران ڈیوٹی لیڈی ڈاکٹر پر مریض کا حملہ،15پر کال معززین کی منت سماجت معاملہ ختم



گھریلو جھگڑے کے بعد ہسپتال میں علاج کیلئے آنیوالے مریض عبد لماجد نے ڈیوٹی پر موجود لیڈی ڈاکٹر آسیہ کا بازو پکڑنے کے بعد دوپٹہ کھینچنے لیا۔ڈیوٹی ڈاکٹر چیختے چیلاتے ہوئے جان بچا کر بھاگی۔ڈاکٹر آسیہ نے پولیس کو 15پر کال کی کہ کچھ لوگ مجھے حراساں کر رہے ہیں۔تھانہ سٹی پولیس جب ہسپتال پہنچی تو معززین علاقہ نے منت سماجت کر کے معاملے کو ختم کروادیا اور ڈیوٹی ڈاکٹر نے کاروائی کرنے سے انکار کر دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????