Post Top Ad

جمعہ، 27 جنوری، 2017

تھانہ صدرچوک پررکشے نہ کھڑے کئے جائیں :چیئرمین میونسپل کمیٹی شجاع آباد

تھانہ صدرچوک پررکشے نہ کھڑے کئے جائیں :چیئرمین میونسپل کمیٹی شجاع آباد

957784_93573397
چیئرمین میونسپل کمیٹی شجاع آباد ڈاکٹررفیق قریشی نے موٹرسائیکل رکشہ مالکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ صدرچوک پر رکشے نہ کھڑے کئے جائیں ۔
شجاع آباد(سٹی رپورٹر،نامہ نگار) اس سے لوگوں کودشواری اورٹریفک روانی متاثر ہوتی ہے ۔رکشہ سٹینڈز کیلئے جلالپورروڈ،پراناملتان روڈاورریلوے روڈ پرجگہیں مختص کی گئی ہیں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

???????