بریکنگ نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

بدھ، 13 جنوری، 2016

District Health Officer Multan Raid on Shujabad Hospitals

Shujabad News:


District Health Officer Multan Dr. Shahid Hussain Magsi put a raid on Health Center Foundation.


District Health Officer Multan Raid on Shujabad Hospitals

غیر حاضری پرمحکمہ صحت کی چارخواتین ملازمین سے جواب طلب

ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ نے شجاع آباد اور جلالپور کے مختلف مراکز صحت میں چھاپے مارےملتان(جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد حسین مگسی نے بغیر اطلاع غیر حاضری پر 4 خواتین ملازمین سے جواب طلب کر لیا ہے اس ضمن میں انھوں نے گزشتہ روز شجاع آباد اور جلالپور کے مختلف مراکز صحت پر چھاپے مارے ،بنیادی مرکز صحت کھوم میں ذکیہ،دیہی مرکز صحت مٹوٹلی میں خاتون ڈینٹل سرجن عاصمہ صادق اور شبنم نورین ، لیڈی ہیلتھ وزیٹرزاہد خادم ڈیوٹی سے غیر حاضر تھیں جن سے تحریری وضاحت طلب کر لی گئی ہے ۔


District Health Officer Multan Raid on Shujabad Hospitals

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????