Journalists have been exploited in every age several fearless and outspoken journalists have been murdered in general economic journalists across Pakistan, especially Punjab, which is well known to anyone that is not a secret.
Rahil Siddiui, a Nawaiwaqt newspaper journalist from Shujabad said that "Journalists from leading media organizations of the sale on welfare are swallowed up with billions. Despite being the fourth pillar of the country journalism journalists in Pakistan, especially in small towns did not realize that killing journalists is economy. Instead of leading media outlets, journalists salaries they enjoin to eat and feed formula. In such a situation, the journalist can corrupt looting of those so-called journalists are sitting on large positions."
He also added that "The journalists who are the voice of truth in their home burning stove is hardly a journalist or a bad economy, the Fed left the profession of journalism say good bye to journalism Or institution outside them saying that you're not the business situation in Pakistan in the Land of Truth in journalism is difficult to impossible. "
صحافیوں کا ہر دور میں استحصال ہوا ہے کئی نڈر اور بے باک صحافیوں کا معاشی قتل ہو رہا ہے بالعموم پورے پاکستان بالخصوص جنوبی پنجاب کے صحافیوں کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں چند بکاؤ نامور صحافی تنظیمیں حکومت سے صحافیوں کی فلاح و بہبود کے نام پر اربوں روپے لیکر ہڑپ کر جاتی ہیں ملک کا چوتھا ستون صحافت ہونے کے باوجود صحافیوں کا پاکستان میں کوئی پرسان حال نہیں خصوصاً چھوٹے شہروں کے صحافیوں کا معاشی قتل ہو رہا ہے نامور صحافتی ادارے صحافیوں کو تنخواہیں دینے کی بجائے انہیں یہ حکم دیتے ہیں کہ خود بھی کھاؤ اور ہمیں بھی کھلاؤ ایسی صورتحال میں جو صحافی لوٹ مار کرپشن کر سکتے ہیں وہی ان نام نہاد صحافی تنظیموں کے بڑے عہدوں پر براجمان ہو سکتے ہیں جو حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے صحافی ہیں ان کے گھر میں چولہا مشکل سے جلتا ہے ایسے صحافی یا تو خراب معیشت کے پیش نظر تنگ آ کر صحافت کے پیشے کو خیر باد کہہ دیتے ہیں یا پھر ادارے انہیں یہ کہہ کر نکال باہر کرتے ہیں کہ آپ ادارے کو بزنس نہیں دے رہے ایسے حالات میں ارض پاکستان میں حق و صداقت کی صحافت کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں